نیتنیاہو حکومت کو کالونیوں کے بعد سنگین پریشانیوں کا اندیشہ

  تل ابیب: نظیر مجلی – پیرس: میشال ابو نجم اسرائیل امریکی صدر باراک اوباما کے آئندہ بیس جنوری سے رخصت ہونے سے پہلے گزشتہ ہفتے بین الاقوامی سلامتی کونسل کی کالونیاں منجمند کرنے کی قرار داد کی وجہ سے سنگین پریشانیوں سے خوف زدہ ہے. ایک اعلی ذمہ دار نے بتایا کہ اسرائیلی […]

نیتنیاہو حکومت کو کالونیوں کے بعد سنگین پریشانیوں کا اندیشہ
1482775971885136000

تل ابیب: نظیر مجلی – پیرس: میشال ابو نجم

اسرائیل امریکی صدر باراک اوباما کے آئندہ بیس جنوری سے رخصت ہونے سے پہلے گزشتہ ہفتے بین الاقوامی سلامتی کونسل کی  کالونیاں منجمند کرنے کی قرار داد کی وجہ سے سنگین پریشانیوں سے خوف زدہ ہے. ایک اعلی ذمہ دار نے بتایا کہ اسرائیلی حکومت یہ توقع کر رہی ہے کہ آئندہ 15 جنوری کو فرانسیسی امن فارمولے کے ذیل میں  وزراء خارجہ کا اجلاس امن عمل کے بارے میں قرار دادیں جاری کر کے انہیں 20 جنوری سے پہلے سلامتی کونسل میں رائے شماری کے لئے پیش نہ کر دے.