جون کیری
سعودی عرب کے ولی ولی عہد ٹیلی فونک رابطے کے دوران کیری کے ساتھ خطے میں ہونے والی پیش رفتوں کا جائزہ لے رہے ہیں
رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی ولی عہد دوم نائب وزیراعظم وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے کل امریکی وزیر خارجہ جون کیری سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے کئی […]

رياض: "الشرق الاوسط”
سعودی عرب کے ولی ولی عہد دوم نائب وزیراعظم وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے کل امریکی وزیر خارجہ جون کیری سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے کئی ایک موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا۔