سلطنت عمان کی انسداد دہشت گردی کے لئے اسلامی اتحاد میں شمولیت
دمام: میرزا الخویلدی سلطنت عمان انسداد دہشت گردی کی خاطر کل با ضابطہ طورسعودی عرب کی زیر قیادت اسلامی اتحاد میں شامل ہو گئی، گزشتہ سال ماہ دیسمبر میں تشکیل دئیے گئے اتحاد کا اب وہ اکتالیسواں ملک ہے. سلطنت عمان کے دفاعی امور کے وزیر بدر بن سعید […]

دمام: میرزا الخویلدی
سلطنت عمان انسداد دہشت گردی کی خاطر کل با ضابطہ طورسعودی عرب کی زیر قیادت اسلامی اتحاد میں شامل ہو گئی، گزشتہ سال ماہ دیسمبر میں تشکیل دئیے گئے اتحاد کا اب وہ اکتالیسواں ملک ہے. سلطنت عمان کے دفاعی امور کے وزیر بدر بن سعید البوسعیدی نے ایک خط کے ذریعے کل سعودی عرب کو اطلاع دی جسے ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وصول کیا.