امریکہ سے 35 روسی سفارتکار بے دخل اور 9 اداروں پر پابنداں

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” سبکدوش ہونے والے امریکی صدر باراک اوباما نے کل روس پر امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں 35 سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دے کر بے دخل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں […]

امریکہ سے 35 روسی سفارتکار بے دخل اور 9 اداروں پر پابنداں
111111

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

سبکدوش ہونے والے امریکی صدر باراک اوباما نے  کل روس پر امریکی صدارتی  انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس  کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں 35 سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دے کر بے دخل  کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے ایک  بیان میں پر زور انداز میں کہا کہ یہ پابندیاں یہیں پر ہی نہیں رکیں گی  بلکہ امریکہ مناسب وقت پراس سے بھی کہیں زیادہ پابندیاں لگا سکتا ہے۔ اسی مسئلہ سے متعلق واشنگٹن نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کی بنیاد پر پر35 سفارتکارو کو بے دخل  کر دیا ہے اور9 روسی اداروں  پر پابندياں عائد کی ہے ۔