عریش میں مصری سیکورٹی پر حملے کے دوران 9 اشخاص جاں بحق
قاہرہ: محمد حسن شعبان مصری وزارت داخلہ نے بتایا کہ (شمال سینا) کے شہر عریش میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں اور سیکورٹی چوکی میں بیک وقت دو دھماکوں کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار اور شہری جاں بحق ہوگئے، نئے سال کے آغاز سے لے کر اب تک ہوئے اس […]

قاہرہ: محمد حسن شعبان
مصری وزارت داخلہ نے بتایا کہ (شمال سینا) کے شہر عریش میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپوں اور سیکورٹی چوکی میں بیک وقت دو دھماکوں کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار اور شہری جاں بحق ہوگئے، نئے سال کے آغاز سے لے کر اب تک ہوئے اس حادثہ میں 15 اشخاص شدید زخمی ہو چکے ہیں جن میں 4 شہری بھی شامل ہیں۔