اسرائیل کی جبل مکبر میں اجتماعی سزا

  تل ابيب: نظير مجلی – رام الله: كفاح زبون اجتماعی سزا کے طور پر کل اسرائیلی مقبوضہ افواج نے مشرقی قدس کے ایک محلے جبل مکبر کا محاصرہ کر لیا، جہاں سے پرسوں قدس کے حادثہ میں کچل کر ہلاک کرنے والے شخص "فادی القنبر” کا تعلق ہے۔ قابض […]

اسرائیل کی جبل مکبر میں اجتماعی سزا
w54ju6w56uw57u6i67i76i

تل ابيب: نظير مجلی – رام الله: كفاح زبون

اجتماعی سزا کے طور پر کل اسرائیلی مقبوضہ افواج نے مشرقی قدس کے ایک محلے جبل مکبر کا محاصرہ کر لیا، جہاں سے پرسوں قدس کے حادثہ میں کچل کر ہلاک کرنے والے شخص "فادی القنبر” کا تعلق ہے۔ قابض فوجیوں نے پورے علاقے کو فوجی چھاونی میں تبدیل کرتے ہوئے وہاں راستے میں گزرنے کے لئے بھاری مقدار میں مشینی آلات اور رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔