سراج کی حکومت کے خلاف غویل اور الثنی کے مابین معاہدے کے اشارے

لیبیا کے دارالحکومت میں سرکاری عمارتوں کی حفاظت کے لئے انتباہ   قاہرہ: خالد محمود خلیفہ غویل کی حکومت، طرابلس میں لیبی قومی حل کی حکومت کے سربراہ اور ایوان نمائندگان کے حامی عبداللہ الثنی کی حکومت کے مابین؛ فائز سراج کی سربراہی میں بین الاوقوامی سطح پر معترف وفاقی لیبی حکومت کے خلاف، [&h

سراج کی حکومت کے خلاف غویل اور الثنی کے مابین معاہدے کے اشارے
لیبیا کے دارالحکومت میں سرکاری عمارتوں کی حفاظت کے لئے انتباہ
Libya-1412017-001_0

قاہرہ: خالد محمود

خلیفہ غویل کی حکومت، طرابلس میں لیبی قومی حل کی حکومت کے سربراہ اور ایوان نمائندگان کے حامی عبداللہ الثنی کی حکومت کے مابین؛ فائز سراج کی سربراہی میں بین الاوقوامی سطح پر معترف وفاقی لیبی حکومت کے خلاف، اتحاد بنانے کے واضح اشارے مل رہے ہیں جو کہ لیبیا کے انتہائی مشرق میں واقع شہر طبرق کو اپنا ہیڈ کوارٹر بنا رہی ہے۔ طرابلس میں سبکدوش ہونے والی پارلیمنٹ کے ایک سابقہ سینئر عہدیدار نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ملیشیاؤں اور ان کے حمایت یافتہ الغویل کی جانب سے علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش میں سراج کا ہیڈ کوارٹر نشانہ پر ہوگا۔