"الشرق الاوسط” سے جنرل جونر کی گفتگو: واشنگٹن خلیجی نیٹو کے ساتھ ہے
لندن: ہدی الحسینی نیٹو کے سابق رہنماء جنرل جیمس جونر نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ایران کی خطرناکی کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کے لیے خلیجی ممالک کو خلیجی نیٹو کی ضرورت ہے اور انہوں نے اس خطرناکی کو وجودی سے تعبیر کیا ہے۔ […]

لندن: ہدی الحسینی
نیٹو کے سابق رہنماء جنرل جیمس جونر نے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ایران کی خطرناکی کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کے لیے خلیجی ممالک کو خلیجی نیٹو کی ضرورت ہے اور انہوں نے اس خطرناکی کو وجودی سے تعبیر کیا ہے۔
"الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے جونر نے کہا ہے کہ میں نے یہ تجویز ایک فکر کے طور پر رکھی ہے کیونکہ میرے ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ جب بھی خلیجی ممالک اس وجودی خطرہ کے خلاف متحد ہو کر کام کریں گے، آپس کے تعلقات کو اچھا اور سیکورٹی معلومات کا تبادلہ کر کے فوجی طور پر مضبوط ہونگے اور مشترکہ حکمت عملی اختیار کریں گے اس وقت ریاسہائے متحدہ امریکہ اس طرح کے کام کا خیر مقدم کرے گی۔
ہفتہ 4 رجب 1438ہجری – 1 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14004}