فلین کا روسی مداخلت کے سلسلہ میں معلومات فراہم کرنے کے مقابلہ میں حفاظت کا مطالبہ
واشنگٹن: محمد صالح الملحم استعفی دینے والے قومی سلامتی کے سابق مشیرکار جنرل مائکل فلین نے امریکی کانگریس میں خاص کمیٹی کے ساتھ تعاون کرنے کے مقابلہ میں حفاظت کا مطالبہ کیا ہے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ کمیٹی روس اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے […]

واشنگٹن: محمد صالح الملحم
استعفی دینے والے قومی سلامتی کے سابق مشیرکار جنرل مائکل فلین نے امریکی کانگریس میں خاص کمیٹی کے ساتھ تعاون کرنے کے مقابلہ میں حفاظت کا مطالبہ کیا ہے اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ کمیٹی روس اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے درمیان احتمالی تعلقات کے سلسلہ میں تحقیق کرنے کی ذمہ دار ہے۔
کانگریس کے ذمہ دار ذرائع نے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی فلین کی درخواست قبول کرنے کے لیے اس وقت تک مستعد نہیں ہے جب تک کہ ان معلومات کی حقیقت نہ معلوم ہو جائے جو معلومات انہوں نے تحقیقات یکمیٹی کو پیش کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
ہفتہ 4 رجب 1438ہجری – 1 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14004}