گیٹی رچ کی طرف سے موصل کے پناہگزینوں کی مدد کرنے کی اپیل
واشنگٹن – موصل: ” الشرق الاوسط” کل اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گیٹی رچ نے بین الاقوامی سماج سے موصل کے پناہگزینوں کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے اور اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے کہ بین الاقوامی تنظیم کو پناہگزینوں کی مدد کرنے کے لیے ضروری وسائل […]

واشنگٹن – موصل: ” الشرق الاوسط”
کل اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گیٹی رچ نے بین الاقوامی سماج سے موصل کے پناہگزینوں کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے اور اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے کہ بین الاقوامی تنظیم کو پناہگزینوں کی مدد کرنے کے لیے ضروری وسائل کی ضرورت ہے۔
اسی طرح اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے موصل کے قریب پناہگزینوں میں حسن شام نامی شخص کے خیمہ کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات کی شکایت کی ہے کہ یہاں مطلوبہ بین الاقوامی یکجہتی کا فقدان ہے۔
ہفتہ 4 رجب 1438ہجری – 1 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14004}