کرکوک کے جھنڈوں کی وجہ سے بغداد اور اربیل کے درمیان اختلاف
بغداد: "الشرق الاوسط” کل بغداد اور اربیل کے درمیان اس وقت اختلاف ہوا جب عراقی پارلیمنٹ نے اپنی عمومی اجلاس میں گورنریٹ کونسل کے اس فیصلہ کو قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا جس میں گورنریٹ کی سرکاری عمارتوں پر کردستانی جھنڈے لگانے کی بات کہی گئی تھی۔ […]

بغداد: "الشرق الاوسط”
کل بغداد اور اربیل کے درمیان اس وقت اختلاف ہوا جب عراقی پارلیمنٹ نے اپنی عمومی اجلاس میں گورنریٹ کونسل کے اس فیصلہ کو قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا جس میں گورنریٹ کی سرکاری عمارتوں پر کردستانی جھنڈے لگانے کی بات کہی گئی تھی۔
کونسل نے اتفاق کے ساتھ صرف عراقی جنڈے لگانے کے سلسلہ میں ووٹ دیا ہے جیسا کہ پارلمنٹ نے یہ کہا ہے کہ کرکوک کے تیل کا ذخیرہ عراقی عوام کا ہے اور اسے تمام گورنریٹ پر تقسیم کیا جانا چاہئے۔ اس معاملہ کی وجہ سے پارلمنٹ کی کردستانی اتحاد بلاک نے پارلیمانی صدر سلم حبوری کے ساتھ زبانی تکرار کر کے پارلیمانی اجلاس سے نکل گیا۔
اتوار 5 رجب 1438ہجری – 2 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14005}