لیبیا میں پھنسے ہوئے ہزاروں مہاجرین کو نکالنے کا بین الاقوامی پروگرام
تیونس: "الشرق الاوسط” اس سال ایک بین الاقوامی پروگرام کے ذریعہ بھولے بھٹکے ہزاروں مہاجریں کو ان کے ملک بھیجنے کا انتظام کیا گیا ہے اور اس مہم کی ذمہ داری اقوام متحدہ کے تابع ہجرت کی بین الاقوامی تنظیم نے لی ہے۔ لیبیا میں بین الاقوامی […]

تیونس: "الشرق الاوسط”
اس سال ایک بین الاقوامی پروگرام کے ذریعہ بھولے بھٹکے ہزاروں مہاجریں کو ان کے ملک بھیجنے کا انتظام کیا گیا ہے اور اس مہم کی ذمہ داری اقوام متحدہ کے تابع ہجرت کی بین الاقوامی تنظیم نے لی ہے۔
لیبیا میں بین الاقوامی ہجرت تنظیم کے دفتر کے صدر عثمان بلبیسی نے کہا ہے کہ اس تنظیم کے اس پروگرام کا مقصد لیبیا میں بغیر پیسے یا کام کے پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی راہ فراہم کرنا ہے اور یہ پروگرام رفاہانہ ہے یعنی اس سلسلہ میں ہر مہاجر سے ملاقات کی جائے گی اور کسی بھی وقت اسے اپنا ارادہ بدلنے کا حق حاصل ہوگا۔
اتوار 5 رجب 1438ہجری – 2 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14005}