مصر کی پارلیمنٹ کی طرف سے نقاب کی ممانعت کا فیصلہ

قاہرہ: ولید عبد الرحمن مصری پارلیمنٹ کے چند ارکان نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ سرکاری اداروں میں نقاب پہننے کی ممانعت کے سلسلہ میں ان کی جانب سے تیار کیا جانے والا ایک قانونی مسودہ مکمل ہونے کے قریب ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا […]

مصر کی پارلیمنٹ کی طرف سے نقاب کی ممانعت کا فیصلہ
3

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

مصری پارلیمنٹ کے چند ارکان نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ سرکاری اداروں میں نقاب پہننے کی ممانعت کے سلسلہ میں ان کی جانب سے تیار کیا جانے والا ایک قانونی مسودہ مکمل ہونے کے قریب ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گردی اور دہشت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے یہ قانوں ضروری ہے۔

اسی طرح ملک کی کمیشنر کمیشن نے ازہر یونیورسٹی کے تمام فیکلٹیوں میں تعلیمی کمیشن کی اراکین خواتین اور معاونین کے لیے نقاب پہننے کی پابندی کی تائید میں آخری فیصلہ لینے کے سلسلہ میں سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے اور واضح رہے کہ ازہر یونیورسٹی مصر کی سب سے قدیم یونیورسٹی ہے۔

ہفتہ 11  رجب 1438ہجری –  8 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14011}