اسٹوکہولم میں ایک دہشت گردانہ حملہ

اسٹوکہولم: "الشرق الاوسط” کل سویڈن کی دارالحکومت اسٹوکہولم شہر کے مرکزی علاقہ میں ایک ٹرک کے دھکا مارنے کی وجہ سے چند لوگ ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ سویڈن کی حکومت نے اسے دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔ روئٹرز ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم اسٹیفن لوفن […]

اسٹوکہولم میں ایک دہشت گردانہ حملہ
2

اسٹوکہولم: "الشرق الاوسط”

کل سویڈن کی دارالحکومت اسٹوکہولم شہر کے مرکزی علاقہ میں ایک ٹرک کے دھکا مارنے کی وجہ سے چند لوگ ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ سویڈن کی حکومت نے اسے دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔

روئٹرز ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم اسٹیفن لوفن نے کہا ہے کہ سویڈین میں اس حملہ کا ہونا اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ یہ دہشت گردی پر مبنی حملہ ہے۔

ہفتہ 11  رجب 1438ہجری –  8 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14011}