اسد کے کیمیاوی اڈہ پر ٹرمپ کا حملہ اور شامی انتظامیہ کی پریشانی

واشنگٹن: ہبہ القدسی اطلاع ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حرکت میں آکر کل صبح حمص کے شعیرات فوجی اڈہ کو تباہ کردیا ہے۔ اس تباہی کا مفصد یہ ہے کہ شامی انتظامیہ اپنی عوام کے خلاف کیمیاوی ہتھیار کا استعال نہ کر سکے۔ اب شامی جنگ ایک نئے مرحلہ […]

اسد کے کیمیاوی اڈہ پر ٹرمپ کا حملہ اور شامی انتظامیہ کی پریشانی
1

واشنگٹن: ہبہ القدسی

اطلاع ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے حرکت میں آکر کل صبح حمص کے شعیرات فوجی اڈہ کو تباہ کردیا ہے۔ اس تباہی کا مفصد یہ ہے کہ شامی انتظامیہ اپنی عوام کے خلاف کیمیاوی ہتھیار کا استعال نہ کر سکے۔ اب شامی جنگ ایک نئے مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے جس کے ذریعہ شامی حکومت اور اس کے معاون ممالک کو براہ راست الٹیمیٹم دیا گیا اور ان میں سر فہرست روس ہے جس نے اس کاروائی کو ایک خود مختار حکومت کے خلاف جارحیت قرار دیا ہے۔

ہفتہ 11  رجب 1438ہجری –  8 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14011}