امریکہ اور چین کے درمیان زبردست پیش رفت
پالم بیچ (فلوریڈا): "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ انہوں نے پرسوں صوبہ فلوریڈا کے شہر پالم پیچ میں چین کے صدر شی جنپنگ کے ساتھ گفتگو کے دوران زبردست پیش رفت کیا ہے۔ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے […]

پالم بیچ (فلوریڈا): "الشرق الاوسط”
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ انہوں نے پرسوں صوبہ فلوریڈا کے شہر پالم پیچ میں چین کے صدر شی جنپنگ کے ساتھ گفتگو کے دوران زبردست پیش رفت کیا ہے۔
ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے چین کے ساتھ اپنے تعلقات میں زبردست پیش رفت کیا ہے اور ہم اس سلسلہ میں مزید آگے بڑھیں گے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے درمیان جو بھی پریشانیاں ہیں بغیر کسی تفصیل کے حل ہو جائیں گی۔
اتوار 12 رجب 1438ہجری – 9 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14012}