فتح کی طرف سے لبنانی اور فلسطینی حمایت کے سایہ میں "عین الحلوہ” علاقہ میں جنگ

بیروت: بولا اسطیح لبنان کے جنوب میں واقع فلسطینی پناہگزینوں کے "عین الحلوہ” نامی علاقہ میں جمعہ کی شام ہونے والی مسلح چھڑپیں ابھی تک جاری ہیں اور یہ چھڑپیں فلسطینی اور لبنانی حمایت میں بلال بدر جماعت کے ساتھ جنگ کرنے والی تحریک فتح کے فیصلہ کے بعد ہوئیں ہیں۔ […]

فتح کی طرف سے لبنانی اور فلسطینی حمایت کے سایہ میں "عین الحلوہ” علاقہ میں جنگ
3

بیروت: بولا اسطیح

لبنان کے جنوب میں واقع فلسطینی پناہگزینوں کے "عین الحلوہ” نامی علاقہ میں جمعہ کی شام ہونے والی مسلح چھڑپیں ابھی تک جاری ہیں اور یہ چھڑپیں فلسطینی اور لبنانی حمایت میں بلال بدر جماعت کے ساتھ جنگ کرنے والی تحریک فتح کے فیصلہ کے بعد ہوئیں ہیں۔ واضح رہے کہ بلال بدر وہ جماعت ہے جس نے مخیم کے چند علاقوں میں تشکیل شدہ نئے سلامتی فورسز کے منتشر ہونے کی کاروائی کو روکا تھا جبکہ اس کا ایک فرد ہلاک اور چند افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

اتوار 12  رجب 1438ہجری –  9 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14012}