سعودی عرب کی طرف سے دنیا کا سب سے بڑا تفریحی شہر کے قیام کا اعلان
ریاض: مساد الزیانی سعودی عرب نے آئندہ سال دنیا کا سب سے بڑا تفریحی ثقافتی اور کھیل کے شہر کا سنگ بنیاد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس میں علاقائی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی شراکت ہوگی اور یہ شراکت اس شہر میں مختلف سرگرمیاں پیش کریں گی۔ […]

ریاض: مساد الزیانی
سعودی عرب نے آئندہ سال دنیا کا سب سے بڑا تفریحی ثقافتی اور کھیل کے شہر کا سنگ بنیاد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس میں علاقائی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی شراکت ہوگی اور یہ شراکت اس شہر میں مختلف سرگرمیاں پیش کریں گی۔
ولی ولی عہد، دوسرے نائب وزیر اعظم اور پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اس منصوبہ کو دنیا کی تازہ ترین معیار کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ اس منصوبہ کی سرمایہ کاری میں پبلک انوسٹمنٹ فنڈ ہی بنیادی سرمایہ کار ہے اور اس کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی بڑے سرمایہ کار بھی اس میں شامل ہیں۔
اتوار 12 رجب 1438ہجری – 9 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14012}