یمنی پارلیمنٹ عنقریب عدن میں

لندن: بدر القحطانی یمنی پارلیمنٹ کے نائب صدر محمد شدادی نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ وہ عنقریب یمنی پارلیمنٹ میں لوٹیں گے اور وقتی دارالحکومت عدن سے اپنا کام شروع کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ اپنا قانونی کام باضابطہ آئندہ چند دنوں میں شروع کرے […]

یمنی پارلیمنٹ عنقریب عدن میں
4

لندن: بدر القحطانی

یمنی پارلیمنٹ کے نائب صدر محمد شدادی نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ وہ  عنقریب یمنی پارلیمنٹ میں لوٹیں گے اور وقتی دارالحکومت عدن سے اپنا کام شروع کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ اپنا قانونی کام باضابطہ آئندہ چند دنوں میں شروع کرے گا اور ابھی اجلاسوں کے لیے ہال اور کونسل وجنرل سکریٹریٹ کے دفتر کو تیار کرنے کا کام جاری ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ کونسل کا دوبارہ عدن سے کام کی طرف واپسی کا فیصلہ یمنی صدر عبر ربہ منصور ہادی کا فیصلہ ہے۔

اتوار 12  رجب 1438ہجری –  9 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14012}