"داعش” کا تنف پر حملہ کے ذریعے جنوبی سمت لڑائی کا آغاز
بيروت: كارولين عاكوم کل تنظیم داعش نے جنوبی شام میں لڑائی کا آغاز اردن کے ساتھ سرحدی راستے تنف کے قریب سخت حفاظتی بیس کے گیٹ پر دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی کے ذریعے کیا۔ دریں اثناء شام کی مخالف جنگجو جماعتوں کے ذرائع نے کل بتایا کہ وہ ایک […]

بيروت: كارولين عاكوم
کل تنظیم داعش نے جنوبی شام میں لڑائی کا آغاز اردن کے ساتھ سرحدی راستے تنف کے قریب سخت حفاظتی بیس کے گیٹ پر دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی کے ذریعے کیا۔ دریں اثناء شام کی مخالف جنگجو جماعتوں کے ذرائع نے کل بتایا کہ وہ ایک خود کش دھماکے کو ناکام بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ حملے جنوبی سمت میں واپسی اور تنف بیس کو "داعش” کے خلاف کاروائی کے آغاز کے لئے وسیع کرنے پر کئے گئے ہیں۔