سلیمانی کردستان میں "ریاستی” منصوبہ ختم کرنے کی کوشش میں

کرد رہنما "الشرق الاوسط” سے: ایرانی جنرل نے دھمکی دے رہے ہیں اور ڈرا رہے ہیں   اربيل: دلشاد عبد الله دو کرد رہنما؛ جن میں سے ایک عراقی اور دوسرا ایرانی ہے، نے "الشرق الاوسط” کو انکشاف کیا ہے کہ ایرانی "قدس فورس” کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کردستان کی خود ا

سلیمانی کردستان میں "ریاستی” منصوبہ ختم کرنے کی کوشش میں
کرد رہنما "الشرق الاوسط” سے: ایرانی جنرل نے دھمکی دے رہے ہیں اور ڈرا رہے ہیں
1491839359303243200

اربيل: دلشاد عبد الله

دو کرد رہنما؛ جن میں سے ایک عراقی اور دوسرا ایرانی ہے، نے "الشرق الاوسط” کو انکشاف کیا ہے کہ ایرانی "قدس فورس” کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کردستان کی خود ارادیت کے ریفرنڈم کو روکنے اور کرد ریاست کے منصوبے کو ختم کرنے کے لئے کردستان کے شہر سلیمانیہ میں دو روز سے موجود ہیں۔

سابق عراقی صدر جلال طالبانی کی سربراہی میں "کردستانی قومی اتحاد” کی ایک اہم قیادت نے یقین دہانی کی ہے کہ سلیمانی نے "قومی اتحاد” کی تمام ونگز کے رہنماؤں کے ساتھ بھرپور ملاقاتیں کیں ہیں۔ جس کے دوران ریفرنڈم کو ناکام بنانے پر توجہ مرکوز رہی اور "اتحاد” سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ صوبائی صدر مسعود بارزانی کے ساتھ اتفاق نہ کریں۔ رہنما نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کے ساتھ مزید کہا کہ ایرانی جنرل "(اتحاد) کے رہنماؤں کے ساتھ ڈرانے اور دھمکانے کی زبان میں بات کرتے ہیں اور صوبۂ کردستان کو بھی دھمکی دی ہے”۔

منگل 14 رجب 1438 ہجری­ 11 اپریل 2017ء  شمارہ: (14014)