لافروف کا واشنگٹن پر اسد انتظامیہ میں تبدیلی کرنے کی کوشش کا الزام

ماسکو: طہ عبد الواجد روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے ریاستہائے متحدہ امریکہ پر شامی مسئلہ کو حل کرنے اور بشار الاسد کی انتظامیہ کو تبدیل کرنے کے لیے سیاسی کاروائی کو ختم کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور امریکہ نے یہ کاروائی شعیرات کے ایئرپورٹ پورٹ اڑا کر کیا […]

لافروف کا واشنگٹن پر اسد انتظامیہ میں تبدیلی کرنے کی کوشش کا الزام
4

ماسکو: طہ عبد الواجد

روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے ریاستہائے متحدہ امریکہ پر شامی مسئلہ کو حل کرنے اور بشار الاسد کی انتظامیہ کو تبدیل کرنے کے لیے سیاسی کاروائی کو ختم کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور امریکہ نے یہ کاروائی شعیرات کے ایئرپورٹ پورٹ اڑا کر کیا جبکہ یہ کاروائی شام کے خلاف ایک جارحیت ہے۔

ہفتہ  18  رجب 1438ہجری –  15 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14018}