ماٹیس کا علاقائی سفر سعودی عرب سے آغاز
واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی وزرات دفاع یعنی پنٹاگون نے کل اعلان کیا ہے کہ وزیر جیمس ماٹیس منگل کے دن مشرق وسطی کے ممالک کا سفر کریں گے اور اس سفر میں سعودی عرب، مصر، اسرائیل، قطر اور جبوتی جیسے ممالک شامل ہیں۔ ہفتہ 18 رجب 1438ہجری – 15 اپریل 2017ء […]

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
امریکی وزرات دفاع یعنی پنٹاگون نے کل اعلان کیا ہے کہ وزیر جیمس ماٹیس منگل کے دن مشرق وسطی کے ممالک کا سفر کریں گے اور اس سفر میں سعودی عرب، مصر، اسرائیل، قطر اور جبوتی جیسے ممالک شامل ہیں۔
ہفتہ 18 رجب 1438ہجری – 15 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14018}