قاہرہ واشنگٹن کے ساتھ کشیدگی بڑھانے والے مسئلہ کو ختم کر رہا ہے

  قاہرہ: محمد عبده حسنين کل مصری عدالت نے قاہرہ اور واشنگٹن کے مابین کشیدگی کا باعث بننے والے کیس کو نمٹاتے ہوئے امریکی شہریت کی حامل سرگرم مصری خاتون آیہ حجازی اور دیگر 7 افراد کو "بچوں کو اغوا کرنے اور انہیں سیاسی مظاہروں میں شرکت کرنے پر مجبور کرنے” کے الزام میں […]

قاہرہ واشنگٹن کے ساتھ کشیدگی بڑھانے والے مسئلہ کو ختم کر رہا ہے
s546ios56i5swiws65i6i

قاہرہ: محمد عبده حسنين

کل مصری عدالت نے قاہرہ اور واشنگٹن کے مابین کشیدگی کا باعث بننے والے کیس کو نمٹاتے ہوئے امریکی شہریت کی حامل سرگرم مصری خاتون آیہ حجازی اور دیگر 7 افراد کو "بچوں کو اغوا کرنے اور انہیں سیاسی مظاہروں میں شرکت کرنے پر مجبور کرنے” کے الزام میں بری قرار دے دیا ہے۔

یاد رہے کہ بری کئے جانے کا یہ حکم مصری صدر عبد الفتاح سیسی کے واشنگٹن دورے کے دو ہفتے بعد ہے، جبکہ اس وقت یہ مسئلہ شدت اختیار کر چکا تھا۔

پیر 20 رجب 1438 ہجری­ 17 اپریل 2017ء  شمارہ: (14020)