"نیس ڈیک” "آرامکو” کیک کے ایک ٹکڑے کا منتظر

دنیا آئی پی او کی منتظر ہے : نیس ڈیک کی سربراہ "الشرق الاوسط” سے   رياض: عبد الهادی حبتور امریکی اسٹاک ایکسچینج "نیس ڈیک” کی سربراہ نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سعودی تیل کی کمپنی "آرامکو” کے حصص حاصل کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔ انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے

"نیس ڈیک” "آرامکو” کیک کے ایک ٹکڑے کا منتظر
دنیا آئی پی او کی منتظر ہے : نیس ڈیک کی سربراہ "الشرق الاوسط” سے
1492444624495068100

رياض: عبد الهادی حبتور

امریکی اسٹاک ایکسچینج "نیس ڈیک” کی سربراہ نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سعودی تیل کی کمپنی "آرامکو” کے حصص حاصل کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔ انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اسٹاک میں دنیا کی پانچ بڑی کمپنیاں شامل ہیں، یہ مختلف شعبوں میں کارپوریٹ رہنماؤں کا گھر ہے، چنانچہ "آرامکو” کا اجرا ایک عالمی امید ہے۔

منگل 21 رجب 1438 ہجری ­ 18 اپریل 2017ء  شمارہ: (14021)