تحریک "حماس” کی طرف سے عباس کو معذرت نامہ
رام اللہ: کفاح زبون فلسطین کے صدر محموس عباس پر زبردست انداز میں کئے جانے حملہ کے چند دنوں کے بعد تحریک "حماس” نے عباس سے اپنے اہلکار کی طرف سے کئے جانے والی ناقابل قبول گستاخیوں کے سلسلہ میں پرسوں رات معافی مانگی ہے۔ حماس کے ترجمان […]

رام اللہ: کفاح زبون
فلسطین کے صدر محموس عباس پر زبردست انداز میں کئے جانے حملہ کے چند دنوں کے بعد تحریک "حماس” نے عباس سے اپنے اہلکار کی طرف سے کئے جانے والی ناقابل قبول گستاخیوں کے سلسلہ میں پرسوں رات معافی مانگی ہے۔
حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا کہ میں انفرادی طور پر جناب صدر صاحب سے بہت زیادہ معذرت چاہتا ہوں اور انہوں نے تحریک کے حامیوں کی طرف سے کئے جانے والے حرکات کو اخلاق واقدار کی حد سے تجاوز قرار دیا ہے۔
جمعرات 23 رجب 1438ہجری – 20 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14023}