ریفرینڈم کے خلاف اپیلوں کی تردید

انقرہ: سعید عبد الرازق کل ترکی میں انتخابات کی اعلی کمیٹی نے گزشتہ اتوار کو دستور میں تبدیلی کے لیے ہونے والے ریفرینڈم کے نتائج کے خلاف مخالت جماعتوں کی طرف سے کی جانے والی اپیلوں کا انکار کیا ہے جبکہ اس ریفرینڈم سے 4٪51 ترک ووٹروں نے اتفاق کیا ہے […]

ریفرینڈم کے خلاف اپیلوں کی تردید
1

انقرہ: سعید عبد الرازق

کل ترکی میں انتخابات کی اعلی کمیٹی نے گزشتہ اتوار کو دستور میں تبدیلی کے لیے ہونے والے ریفرینڈم کے نتائج کے خلاف مخالت جماعتوں کی طرف سے کی جانے والی اپیلوں کا انکار کیا ہے جبکہ اس ریفرینڈم سے 4٪51 ترک ووٹروں نے اتفاق کیا ہے تاکہ ان کا ملک صدارتی نظام کے ایک نئے مرحلہ میں داخل ہو۔

کمیٹی نے "ریپبلکن پیپلز پارٹی”، "پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی” اور ن”یشنل پارٹی” جیسے مخالف پارٹیوں کی طرف سے کی جانے والی اپیلوں کی تردید کی ہے۔

جمعرات  23  رجب 1438ہجری –  20 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14023}