جنوبی سرحدوں پر حریری کا اعلان: "حزب اللہ” ہمارا مقصد نہیں

بیروت: "الشرق الاوسط” اسرائیل کے ساتھ جنوبی سرحدوں پر میڈیا والوں کے لیے حزب اللہ کی طرف سے انتظام کردہ ایک دورہ کے جواب میں صدر سعد الحریری نے کل ناقورہ کے علاقہ کا دورہ کیا ہے۔ اس دورہ میں ان کے ساتھ وزیر دفاع یعقوب الصراف اور لبنانی فوج کے […]

جنوبی سرحدوں پر حریری کا اعلان: "حزب اللہ” ہمارا مقصد نہیں
5

بیروت: "الشرق الاوسط”

اسرائیل کے ساتھ جنوبی سرحدوں پر میڈیا والوں کے لیے حزب اللہ کی طرف سے انتظام کردہ ایک دورہ کے جواب میں صدر سعد الحریری نے کل ناقورہ کے علاقہ کا دورہ کیا ہے۔ اس دورہ میں ان کے ساتھ وزیر دفاع یعقوب الصراف اور لبنانی فوج کے کمانڈر جنرل جوزیف عون بھی تھے۔

ہفتہ 25  رجب 1438ہجری –  22 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14025}