سعودی عرب میں نئے اسٹافوں کی تقرری اور قومی سلامتی کے مرکز کی ترقی

ریاض: "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے چند شاہی فرمان جاری کئے ہیں جن میں قائدانہ عہدوں پر نوجوان شہزادوں اور نئے وزراء کی تقرری کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کے مرکز کو ترقی دینے کا ذکر ہے۔ خادم حرمین شریفین […]

سعودی عرب میں نئے اسٹافوں کی تقرری اور قومی سلامتی کے مرکز کی ترقی
1

ریاض: "الشرق الاوسط”

کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے چند شاہی فرمان جاری کئے ہیں جن میں قائدانہ عہدوں پر نوجوان شہزادوں اور نئے وزراء کی تقرری کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کے مرکز کو ترقی دینے کا ذکر ہے۔

خادم حرمین شریفین نے ملک کے تمام اسٹافوں کے ان بھتوں، بونس اور مالی فوائد کو اپنے سابقہ حالت میں بحال کرنے کا حکم دیا ہے جن کو یا تو ختم کر دیا گیا تھا یا ان میں ترمیم کر دی گئی تھی یا ان کو روک دیا گیا تھا اور یہ حکم تمام اسٹافوں کے لیے ہے خواہ وہ فوجی ہوں یا عام شہری ہوں۔

اتوار 26  رجب 1438ہجری –  23 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14026}