مالکی کی طرف سے ٹرمپ کی شخصیت پر اعتماد
پیرس: میکائل ابو نجم فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ صدر محمود عباس کے واشنگٹن دورہ کی وجہ سے نئی انتظامیہ کی پالیسی میں اثرانداز ہونے کا موقعہ فراہم ہوگا جس کا آغاز امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شخصیت کی خصوصیت پر اعتماد کے ذریعہ […]

پیرس: میکائل ابو نجم
فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ صدر محمود عباس کے واشنگٹن دورہ کی وجہ سے نئی انتظامیہ کی پالیسی میں اثرانداز ہونے کا موقعہ فراہم ہوگا جس کا آغاز امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شخصیت کی خصوصیت پر اعتماد کے ذریعہ ہوگا اور اس کے ذریعہ ان کے مشیر کار کی تجویزوں کی مخالفت بھی ہوگی۔
ہفتہ 25 رجب 1438ہجری – 22 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14025}