سویڈن کے ایک نئے عجائب گھر میں "ناکامی کی کامیابیاں”
لندن: عبیر مشخص جون کے ماہ میں سویڈن کے شہر ہیلسنگبرگ میں ناکام ایجادات اور مصنوعات کے سلسلہ میں اپنی نوعیت کا ایک نیا عجائب گھر کھولا جائے گا۔ علم نفس کے ماہر اور ناکام عجائب گھر کے بانی ڈاکٹر سیموئیل ویسٹ پیش کردہ چیزوں کے ساتھ رہیں گے لیکن وہ […]

لندن: عبیر مشخص
جون کے ماہ میں سویڈن کے شہر ہیلسنگبرگ میں ناکام ایجادات اور مصنوعات کے سلسلہ میں اپنی نوعیت کا ایک نیا عجائب گھر کھولا جائے گا۔ علم نفس کے ماہر اور ناکام عجائب گھر کے بانی ڈاکٹر سیموئیل ویسٹ پیش کردہ چیزوں کے ساتھ رہیں گے لیکن وہ ان تمام چیزوں کو صرف اس انداز سے پیش نہیں کریں گے کہ وہ مارکیٹ میں ناکام ہو چکے ہیں بلکہ وہ ان میں سے ہر چیز کی ناکامی کے قصہ سے کامیابی کے سلسلہ میں درس حاصل کریں گے۔
اتوار 26 رجب 1438ہجری – 23 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14026}