بھوک ہڑتال کے بعد…برغوثی کا دواء سے انکار
اسرائیل ان کی اور باقی قیدیوں کی زندگی کا مکمل طور پرذمہ دار ہے : تحریک فتح رام الله: كفاح زبون تحریک فتح کے رہنما مروان برغوثی؛ جو کہ اسرائیلی جیل میں قید دیگر سینکڑوں قیدیوں کے ساتھ بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں، ان کی صحت بگڑنے پر انہوں نے علاج کرانے […]
اسرائیل ان کی اور باقی قیدیوں کی زندگی کا مکمل طور پرذمہ دار ہے : تحریک فتح

رام الله: كفاح زبون
تحریک فتح کے رہنما مروان برغوثی؛ جو کہ اسرائیلی جیل میں قید دیگر سینکڑوں قیدیوں کے ساتھ بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں، ان کی صحت بگڑنے پر انہوں نے علاج کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ جس سے اب کی زندگی کو مزید خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
فلسطینی قیدیوں کے کلب کے سربرہ قدورہ فارس نے کہا ہے کہ "ہماری تھوڑی سے معلومات کے مطابق مروان کو ذیابطیس میں کمی، فشار خون میں کمی ہے اور وہ کسی بھی قسم کا علاج کرانے سے منع کر رہے ہیں”۔