کویت میں لازمی طور پر فوج میں بھرتی شروع
کویت: "الشرق الاوسط” 4 مئی 2015ء کو کویت کے شہزادہ الشیخ صباح الجابر الاحمد الصباح کی طرف سے دستخط کئے جانے کے بعد کویت کی حکومت نے سرکاری طور پر قومی خدمت کے نام پر فوج میں لازمی بھرتی شروع کر دی ہے۔ نیشنل سروس کمیشن کے […]

کویت: "الشرق الاوسط”
4 مئی 2015ء کو کویت کے شہزادہ الشیخ صباح الجابر الاحمد الصباح کی طرف سے دستخط کئے جانے کے بعد کویت کی حکومت نے سرکاری طور پر قومی خدمت کے نام پر فوج میں لازمی بھرتی شروع کر دی ہے۔
نیشنل سروس کمیشن کے چیئرمین میجر جنرل ابراہیم العمیری نے آئندہ مئی سے قومی خدمت انجام دینے کے لئے 18 سال کے عمر والے 13.217 نوجوانوں کا استقبال کریں گے اور اس قومی خرمت کی مدت 12 مہینہ ہوگی جن میں 4 مہینے مشق کے لئے اور8 مہینے خدمت کے لیے ہونگے۔ عمیری نے پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ یہ خدمت انجام دینے والے وہ شہری ہوں گے جن کی پیدائش 10 مئی 1999 ہوگی اور انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ آئندہ ماہ سے ان کے نام اندراج کئے جائیں گے۔
بدھ 29 رجب 1438ہجری – 26 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14029}