مداخلت کو روکنے کے لے خلیجی ممالک کا وزارتی اجلاس
ریاض: عبد الہادی حبتور کل ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے داخلی، خارجی اور دفاعی امور کے وزراء نے اپنے اجلاس کے دوران "جی سی سی” ممالک کے داخلی امور میں خارجی مداخلت کو روکنے کے لیے باہمی رابطہ اور تعلق پر زور دیا ہے۔ اسی طرح انہوں نے قومی وحدت […]

ریاض: عبد الہادی حبتور
کل ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے داخلی، خارجی اور دفاعی امور کے وزراء نے اپنے اجلاس کے دوران "جی سی سی” ممالک کے داخلی امور میں خارجی مداخلت کو روکنے کے لیے باہمی رابطہ اور تعلق پر زور دیا ہے۔ اسی طرح انہوں نے قومی وحدت کو نقصان پہنچانے اور فرقہ واریت پر مبنی آواز بلند کرنے کے خلاف کاراوائی کے سلسلہ میں بھی کہا ہے لیکن ان وزراء نے "جی سی سی” ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے اور آپس میں تعاون کرنے کی بھی بات کی ہے جس کے ذریعہ ان ممالک کے درمیان امن وسلامتی میں مزید اضافہ ہوگا اور اقتصادی تعاون بھی کافی مضبوط ہوگا۔
جمعہ 2 شعبان 1438ہجری – 28 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14031}