غوطہ میں مخالف جماعتوں کی جنگ کی وجہ سے شامی انتظامیہ کو آگے بڑھنے کا موقعہ
بیروت: کارولین عاکوم کل جب مخالف جماعتیں دمشق کے مشرقی غوطہ میں جنگ کرنے میں مشغول تھیں اس وقت شامی فورسز اور ان کی ہم نواں جماعتیں دار الحکومت کے اطراف میں قابون کے علاقہ میں آگے بڑھنے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔ مشرقی غوطہ میں ایک […]

بیروت: کارولین عاکوم
کل جب مخالف جماعتیں دمشق کے مشرقی غوطہ میں جنگ کرنے میں مشغول تھیں اس وقت شامی فورسز اور ان کی ہم نواں جماعتیں دار الحکومت کے اطراف میں قابون کے علاقہ میں آگے بڑھنے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔
مشرقی غوطہ میں ایک طرف "لشکر اسلام” اور دوسری "لشکر رحمن” اور "شام کو آزاد کرانی کی پارٹی” کے درمیان لڑائیاں دوبارہ شروع ہو چکی ہیں اور جانبین نے اس جنگ کو چھیڑنے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالی ہے جس کے پہلے ہی دن بہت سارے لوگ ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
ہفتہ 3 شعبان 1438ہجری – 29 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14032}