ایران کے سلسلہ میں پہلی ہی گفتگو میں جہانگیری کا جادو

لندن: عادل سالمی کل ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے صدارتی مقابلہ کے چھ امیدواروں کے مابین اپنے براہراست ایک ٹیلیویزن گفتگو میں لوگوں کی توجہ اپنی طرف مرکوز کر لی ہے جبکہ موجودہ حکومت میں ان کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے۔ تین گھنٹہ تک چلنے والے دو […]

ایران کے سلسلہ میں پہلی ہی گفتگو میں جہانگیری کا جادو
2

لندن: عادل سالمی

کل ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے صدارتی مقابلہ کے چھ امیدواروں کے مابین اپنے براہراست ایک ٹیلیویزن گفتگو میں لوگوں کی توجہ اپنی طرف مرکوز کر لی ہے جبکہ موجودہ حکومت میں ان کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے۔ تین گھنٹہ تک چلنے والے دو نششتوں پر مشتمل پہلے مقابلہ میں موجودہ صدر حسن روحانی اور ان کے نائب ایک طرف اور قدامت پسند تحریک کے امیدوار اور تہران کے میئر محمد باقر قالیباف دوسری طرف ان دونوں کے درمیان زبردست تنازعات ہوئے اور قالیباف نے  حالیہ انتظامیہ کے بحرانوں میں زیادتی کی وجہ سے موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر حملہ کیا ہے اور واضح رہے کہ ان بحرانوں میں بے روزگاری بھی شامل ہے۔

ہفتہ 3 شعبان 1438ہجری –  29 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14032}