حماس کے ساتھ اسرائیل کی گفتگو: سرنگوں اور میزائلوں کے بدلہ میں محاصرہ کا اختتام

رام اللہ: کفاح زبون کل اسرائیلی فوج کے وزیر افیگدور لیبرمان نے غزہ پٹی سے محاصرہ کو ختم کرنے کا اشارہ اس شرط کے ساتھ کیا ہے کی تحریک حماس سرنگ کھودنا اور میزائل داغنا بند کر دے۔ لیبرمان نے مزیر کہا ہے کہ اگر حماس سرنگ […]

حماس کے ساتھ اسرائیل کی گفتگو: سرنگوں اور میزائلوں کے بدلہ میں محاصرہ کا اختتام
2

رام اللہ: کفاح زبون

کل اسرائیلی فوج کے وزیر افیگدور لیبرمان نے غزہ پٹی سے محاصرہ کو ختم کرنے کا اشارہ اس شرط کے ساتھ کیا ہے کی تحریک حماس سرنگ کھودنا اور میزائل داغنا بند کر دے۔

لیبرمان نے مزیر کہا ہے کہ اگر حماس سرنگ کھودنے اور میزائل داغنے سے باز آجائے تو غزہ کراسنگ کو کھو دیا جائے گا تمام سیکٹر کے مسائل کو ختم کر دیا جائے گا یہاں تک کہ ایک بندرگاہ کی تعمیر بھی ہوگی۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں حماس کے ساتھ اس وقت تک  کسی جنگ میں داخل نہیں ہونا چاہے گا جب تک معاملات پرسکون ہونگے اور اسی وقت اس بات سے بھی آگاہ کیا ہے کہ اگر جنگ چھیڑ دی جائے گی تو بہت ہی سخت اور تکلیف دہ ہوگی۔

اتوار 4 شعبان 1438ہجری –  30 اپریل  2017ء شمارہ نمبر {14033}