آستانہ میں مخالف جماعتوں کی شرکت نہ ہونے کی وجہ سے موسکو کا لائحہ عمل مشکوک

موسکو: طہ عبد الواجد کل شام کی مسلح مخالف جماعتوں نے شام میں مسلسل بمباری کے خلاف اپنا احتجاج درج کرتے ہوئے آستانہ4 کے مذاکرات کے پہلے ہی دن شرکت نہ کرکے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور واضح رہے کہ ان مذاکرات میں شام کے اندر پرامن علاقے […]

آستانہ میں مخالف جماعتوں کی شرکت نہ ہونے کی وجہ سے موسکو کا لائحہ عمل مشکوک
3

موسکو: طہ عبد الواجد

کل شام کی مسلح مخالف جماعتوں نے شام میں مسلسل بمباری کے خلاف اپنا احتجاج درج کرتے ہوئے آستانہ4 کے مذاکرات کے پہلے ہی دن شرکت نہ کرکے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور واضح رہے کہ ان مذاکرات میں شام کے اندر پرامن علاقے قائم کرنے کے سلسلہ میں گفتگو ہوگی جبکہ اس سے قبل موسکو کو اس بات کی بہت امید تھی کہ اس مذاکرہ کے دوران پیش رفت اور لائحہ عمل پر دستخط کر دیا جائے گا۔

جمعرات 8  شعبان 1438ہجری –  4 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14037}