یمن میں امید کی کرن روشن کرنے کے لیے تین رکنی کمیٹی

عدن – جدہ: "الشرق الاوسط” کل یمن کی صدارت نے ایک مشترکہ اعلی کمیٹی کی تشکیل کے سلسلہ میں سعودی اور یمن معاہدہ کا انکشاف کیا ہے۔ اس کمیٹی میں امارات بھی شریک ہے اور اس کا مقصد نظم ونسق کے معیار کو بلند کرنا اور یمن میں قانون کے مشترکہ […]

یمن میں امید کی کرن روشن کرنے کے لیے تین رکنی کمیٹی
5

عدن – جدہ: "الشرق الاوسط”

کل یمن کی صدارت نے ایک مشترکہ اعلی کمیٹی کی تشکیل کے سلسلہ میں سعودی اور یمن معاہدہ کا انکشاف کیا ہے۔ اس کمیٹی میں امارات بھی شریک ہے اور اس کا مقصد نظم ونسق کے معیار کو بلند کرنا اور یمن میں قانون کے مشترکہ مقاصد اور منافع کو بروئے کار لانے میں رکاوٹ بننے والی چیزوں کے سلسلہ میں گفتگو کرنا ہے۔

جمعرات 8  شعبان 1438ہجری –  4 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14037}