ایک چوتھائی ارب لوگوں کی نقل مکانی کے درمیان غذائی عدم تحفظ

روم: "الشرق الاوسط” کل ولڈ فوڈ پروگرام کی طرف سے نشرکردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سالوں میں عالمی سطح پر نقل مکانی کرنے والوں کے درمیان غذائی عدم تحفظ بہت زیادہ ہو چکی ہے۔ اس رپورٹ میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ […]

ایک چوتھائی ارب لوگوں کی نقل مکانی کے درمیان غذائی عدم تحفظ
3

روم: "الشرق الاوسط”

کل ولڈ فوڈ پروگرام کی طرف سے نشرکردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سالوں میں عالمی سطح پر نقل مکانی کرنے والوں کے درمیان غذائی عدم تحفظ بہت زیادہ ہو چکی ہے۔

اس رپورٹ میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ کسی خاص ملک کے اندر غذائی عدم تحفظ میں ایک فیصد کی زیادتی کی وجہ سے نقل مکانی کی تحریک میں 1.9 فیصد کی زیادتی ہوتی ہے۔ رپورٹ میں یہ بات موجود ہے کہ گزشتہ سالوں میں عالمی سطح پر نقل مکانی میں زیادتی ہوئی ہے اور سنہ 2015ء تک نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 244 ملین پہنچ چکی ہے جبکہ ان میں زبردستی نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 63 ملین ہے۔ اس مذکورہ تعداد میں ملک کے اندر نقل مکانی کرنے والوں اور ملک کے باہر پناہگزینوں کی تعداد شامل ہے۔

ہفتہ 10  شعبان 1438 ہجری –  6 مئی  2017ء شمارہ نمبر {14039}