نیتن یاہو کی حکومت کا "یہودی ریاست” کے منصوبے کا احیاء

  تل ابيب: نظير مجلی اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت نے سخت انتہا پسندوں کی جانب سے شروع کردہ "قومی قانون” کے نئے بل پر وزارتی کمیٹی کی منظوری کے ذریعے "یہودی ریاست” کے منصوبے کو دوبارہ زندہ کیا ہے۔ یہ ابتدائی طور پر جائزہ لینے کے لئے کنیسٹ (اسرائیلی پ

نیتن یاہو کی حکومت کا "یہودی ریاست” کے منصوبے کا احیاء
1494176666839380500

تل ابيب: نظير مجلی

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت نے سخت انتہا پسندوں کی جانب سے شروع کردہ "قومی قانون” کے نئے بل پر وزارتی کمیٹی کی منظوری کے ذریعے "یہودی ریاست” کے منصوبے کو دوبارہ زندہ کیا ہے۔ یہ ابتدائی طور پر جائزہ لینے کے لئے کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) میں پیش کیا جائے گا اور پھر بحث کے لئے دوسری وزارتی کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

اس مسودہ قانون کی رو سے "اسرائیلی ریاست یہودی عوام کا قومی گھر ہے” اور "اسرائیل کی ریاست میں خود ارادیت کا حق صرف یہودی عوام تک محدود ہے”۔

پیر 12 شعبان 1438 ہجری­ 08 مئی 2017ء شمارہ: (14041)