خامنئی: انتظامیہ کی پالیسی میں تبدیلی سے مجھے خطرہ
لندن: عال سالمی ایرانی رہنماء علی خامنئی نے انتظامیہ کی پالیسی میں تبدیلی سے ڈراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوششیں مجھے گرانے کا آغاز ہے اور انہوں نے ان لوگوں کو آگاہ کیا ہے جن پر انہوں نے انتخابات کے دنوں میں فتنہ اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کے ذریعہ […]

لندن: عال سالمی
ایرانی رہنماء علی خامنئی نے انتظامیہ کی پالیسی میں تبدیلی سے ڈراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوششیں مجھے گرانے کا آغاز ہے اور انہوں نے ان لوگوں کو آگاہ کیا ہے جن پر انہوں نے انتخابات کے دنوں میں فتنہ اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کے ذریعہ دشمنی برپا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
کل خامنئی نے پاسداران انقلاب کے تابع امام حسین کالج میں مسلح افواج کے رہنماؤں کے درمیان کہا ہے کہ ان کے ملک کے دشمن تھوری مدت میں تین مقاصد کو بروئے کار لانا چاہتے ہیں۔ (1) وہ ہمارے استحکام کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔ 2) ) وہ فساد اور افراتفری برپا کرنا چاہتے ہیں۔3) ) ملک کی کامیابیوں کو ناکام کرنا چاہتے ہیں۔
جمعرات 14 شعبان 1438 ہجری 11 میئ 2017ء شمارہ: (14043)