سعودی صحافیوں کے رہنما ترکی السدیری انتقال کر گئے
سعودی صحافیوں کے رہنما ترکی بن عبد الله السدیری رياض: بدر الخريف سعودی صحافیوں کے رہنما ترکی بن عبد الله السدیری تقریبا 73 سال کی عمر میں بیماری کے باعث کل اس دنیا سے رخصت ہوگئے، جبکہ صحافت کے شعبہ میں ان کی خدمات تقریبا آدھی صدی پر محیط ہیں۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان […]

سعودی صحافیوں کے رہنما ترکی بن عبد الله السدیری
رياض: بدر الخريف
سعودی صحافیوں کے رہنما ترکی بن عبد الله السدیری تقریبا 73 سال کی عمر میں بیماری کے باعث کل اس دنیا سے رخصت ہوگئے، جبکہ صحافت کے شعبہ میں ان کی خدمات تقریبا آدھی صدی پر محیط ہیں۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مرحوم کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے ٹیلی فون پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا اور سعودی صحافت میں ان کی بے مثال خدمات کو سراہا۔