علاقائی منظرنامہ کی تبدیلی کے لئے لائحۂ عمل

ریاض: ناصر حقبانی صدر ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کا صدر بننے کے بعد اپنا پہلا سفر سعودی عرب سے شروع کرنے جارہے ہیں اور وہ کل سعودی عرب، خلیجی ممالک اور عرب واسلامک ممالک کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے ریاض پہنچیں گے جہاں وہ مسلسل تین سربراہی اجلاسوں میں شرکت کریں […]

علاقائی منظرنامہ کی تبدیلی کے لئے لائحۂ عمل

ریاض: ناصر حقبانی

صدر ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کا صدر بننے کے بعد اپنا پہلا سفر سعودی عرب سے شروع کرنے جارہے ہیں اور وہ کل سعودی عرب، خلیجی ممالک اور عرب واسلامک ممالک کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے ریاض پہنچیں گے جہاں وہ مسلسل تین سربراہی اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔

تینوں سربراہی اجلاسوں کی انتظامی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو باخبر کیا ہے کہ یہ اجلاسات مشرق وسطی کے منظرنامہ کی تبدیلی میں ایک تمہید کے طور پر سمجھے جائیں گے اور اسی کے ساتھ علاقہ میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے درمیان ایک شراکت بھی ہوگی۔

جمعہ 22 شعبان 1438 ہجری­ 19 مئی 2017ء  شمارہ: (14052)