ریاض میں سربراہی اجلاسوں کی وجہ سے سعودی کے نئے دور آغاز

ریاض: عبد الہادی حبتور کل سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل جبیر نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو ریاض میں منعقد ہونے والے سعودی – امریکی، خلیجی – امریکی اور عرب اسلامی – امریکی سربراہی اجلاسوں کی وجہ سے عالم اسلامی، ریاسہائے متحدہ امریکہ اور مغرب […]

ریاض میں سربراہی اجلاسوں کی وجہ سے سعودی کے نئے دور آغاز

ریاض: عبد الہادی حبتور

کل سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل جبیر نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو ریاض میں منعقد ہونے والے سعودی – امریکی، خلیجی – امریکی اور عرب اسلامی – امریکی سربراہی اجلاسوں کی وجہ سے عالم اسلامی، ریاسہائے متحدہ امریکہ اور مغرب ان سب علاقوں کے درمیان ایک نئے دور کا آغاز ہوگا اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں جن باتوں پر گفتگو کی جائے گی ان میں علاقائی امن وسلامتی کے لئے ایک ادارہ کا قیام بھی شامل ہے۔

جمعہ 22 شعبان 1438 ہجری­ 19 مئی 2017ء  شمارہ: (14052)