حوثیوں کی جانب سے ولد الشیخ کا مظاہروں کے ساتھ استقبال
صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط” حوثی باغیوں کے حامیوں نے کل یمن کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد الشیخ کا احتجاجی مظاہروں سے استقبال کیا، جبکہ وہ امن مذاکرات کی بحالی کے ضمن میں خطے کے دورہ کے دوران دارالحکومت صنعاء پہنچے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق ولد الشیخ کے

صنعاء – عدن: "الشرق الاوسط”
حوثی باغیوں کے حامیوں نے کل یمن کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد الشیخ کا احتجاجی مظاہروں سے استقبال کیا، جبکہ وہ امن مذاکرات کی بحالی کے ضمن میں خطے کے دورہ کے دوران دارالحکومت صنعاء پہنچے تھے۔
عینی شاہدین کے مطابق ولد الشیخ کے دورے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے مجبورا ان کے ہمراہ سیکورٹی افراد کو ہوائی فائرنگ کرنا پڑی۔ یمنی وزارت خارجہ نے اس حملے کی مذمت کی ہے، جبکہ اقوام متحدہ کے ایلچی کے ساتھ جو ہوا اس کی "مکمل ذمہ داری ” نے اپنے ذمہ لی ہے۔