جزائر میں دو پارٹی کے اتحاد سے ایک نئی حکومت

جزائر: "الشرق الاوسط” کل اعلان کی جانے والی نئی حکومت میں جزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے زبردست تبدیلی کی ہے اور اس حکومت میں وزراء کی اکثریت کا تعلق ان دو پارٹیوں سے ہے جن کی اتحاد سے یہ حکومت قائم ہوئی ہے اور یہ دو پارٹیاں مندرجہ ذیل […]

جزائر میں دو پارٹی کے اتحاد سے ایک نئی حکومت

جزائر: "الشرق الاوسط”

کل اعلان کی جانے والی نئی حکومت میں جزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے زبردست تبدیلی کی ہے اور اس حکومت میں وزراء کی اکثریت کا تعلق ان دو پارٹیوں سے ہے جن کی اتحاد سے یہ حکومت قائم ہوئی ہے اور یہ دو پارٹیاں مندرجہ ذیل ہیں ایک نیشنل لبریشن فرنٹ اور دوسری نیشنل ڈیموکریٹک ریلی ہے۔ ان دو پارٹیوں نے آخری پارلیمانی انتخابات میں اکثر وبیشتر سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے اور اس میں ٹینوکریٹک وزراء بھی شامل ہیں۔

جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری ­ 26 مئی 2017ء  شمارہ: (14059)