حقوق انسان کی فائل کے سلسلہ میں اردوغان اور یورپی رہنماء آمنے سامنے

انقرہ: سعید عبد الرازق اختلافات اور کشمکش کے تقریبا دس مہینوں کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل بروکسلس میں یورپی اتحاد ممالک کے چند رہنماؤں اور اس کے ذمہ داروں سے ملاقات کی ہے اور ان سے حقوق انسان کی فائل کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے۔ […]

حقوق انسان کی فائل کے سلسلہ میں اردوغان اور یورپی رہنماء آمنے سامنے

انقرہ: سعید عبد الرازق

اختلافات اور کشمکش کے تقریبا دس مہینوں کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل بروکسلس میں یورپی اتحاد ممالک کے چند رہنماؤں اور اس کے ذمہ داروں سے ملاقات کی ہے اور ان سے حقوق انسان کی فائل کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے۔

ناٹو کے سربراہی اجلاس کے موقعہ سے اردوغان کی فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون، جرمنی خاتون مشیرکار انجیلا میرکل، برطانوی وزیر اعظم ٹیریزا مئے، یورپ یونین کے صدر ڈونالڈ ٹوسک، یورپی کمیشن کے صدر، جان کلوڈ یونکر، پورپی پارلیمنٹ کے صدر انٹونیو ٹاجانی کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں ترکی اور یورپ یونین کے مابین تعلقات کے سلسلہ میں گفتگو ہی مرکز بنی رہی۔

جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری ­ 26 مئی 2017ء  شمارہ: (14059)