اوپیک کی طرف سے پیداوار کی کمی کرنے کے سلسلہ میں 9 مہینوں کا اضافہ
ویانا: "الشرق الاوسط” "اوپک” تنظیم میں شامل اور غیر شامل پٹرول پیدا کرنے والے ملکوں نے کل پیداوار میں کمی کرنے کے سلسلہ میں 9 مہینوں کا اضافہ کرنے پر اتفاق کیا ہے اور اس کا مقصد خام تیل کے بازاروں میں عالمی برمار کو کم کرنا ہے۔ […]

ویانا: "الشرق الاوسط”
"اوپک” تنظیم میں شامل اور غیر شامل پٹرول پیدا کرنے والے ملکوں نے کل پیداوار میں کمی کرنے کے سلسلہ میں 9 مہینوں کا اضافہ کرنے پر اتفاق کیا ہے اور اس کا مقصد خام تیل کے بازاروں میں عالمی برمار کو کم کرنا ہے۔
سعودی پٹرولیم وزیر خالد الفالح نے ویانا میں واقع اوپک کے مرکز میں 24 ملکوں کے اجلاس کے بعد وضاحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہم نے چھہ مہینوں سے لے کر نو مہینوں تک مختلف پروگراموں کے سلسلہ سوچا ہے یہاں تک کہ ہم پیداوار میں غیر معمولی کمی کرنے کو اختیار کرنے کے نتیجہ پر پہنچے ہیں۔
جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری 26 مئی 2017ء شمارہ: (14059)