برطانیہ میں زبردست گرفتاریاں
لندن: "الشرق الاوسط” برطانوی پولس نے گزشتہ پیر کی شام مانچسٹر شہر میں ہونے والے خود کش بم دھماکہ کی تحقیق کے دائرہ میں مزید دو افرا کو گرفتار کیا ہے اور واضح رہے کہ اس حملہ میں 22 افراد ہلاک اور 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 8 افراد کو […]

لندن: "الشرق الاوسط”
برطانوی پولس نے گزشتہ پیر کی شام مانچسٹر شہر میں ہونے والے خود کش بم دھماکہ کی تحقیق کے دائرہ میں مزید دو افرا کو گرفتار کیا ہے اور واضح رہے کہ اس حملہ میں 22 افراد ہلاک اور 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 8 افراد کو اس سلسلہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مانچسٹر کے پولس افسر ایان ہونکنز نے کہا ہے کہ ان گرفتاریوں سے بہت ہی اہم معلومات فراہم ہوئیں ہیں جن سے ہمیں تحقیق کرنےمیں بہت مدد ملے گی۔
جمعہ 30 شعبان 1438 ہجری 26 مئی 2017ء شمارہ: (14059)